Description
چکی آٹا
تازگی اور ذائقے کو برقرار رکھنے کے لیے روایتی طریقے سے پتھر کی چکی پر تیار کیا جاتا ہے۔ اعلیٰ کوالٹی کی دیسی گندم کی سست رفتار چکی پر پسائی سے گندم کی غذائیت بھرپور رہتی ہے اور عام چکی کے مقابلے میں آٹا کاربن سے پاک رہتا ہے۔ ایئر ٹائٹ پیکنگ کی بدولت آٹا نمی سے محفوظ رہتا ہے جس سے اس کی بنی ہر روٹی ہر بار نرم اور مزیدار ہوتی ہے۔ بھرپور ذائقہ اور صحت بخش خوبیوں کا حامل—انعام چکی آٹا ایک بہترین انتخاب





Reviews
There are no reviews yet.